Pawa Majoon
Pawa Majoon
Couldn't load pickup availability
پاوا معجون – طاقت، جوانی اور قلبی صحت کا خزانہ
معجون ایک قدیم و معتبر یونانی نسخہ ہے جو نایاب اور قیمتی اجزاء سے تیار کی جاتی ہے۔ اس میں قیمتی اجزا جیسا کہ ورق سونا، ستاور، مثلی سفید, بیضہ مرغ، سرنجہ شریی، تخم گاجر، زعفران، مستگی، مغز بادام, مغز کاجو، مغز پستہ, کباب چینی، مغز فندق، بہمن سفید، جاوتری، سلب پنجہ، سلب دانہ شامل ہیں، جنہیں صدیوں سے توانائی اور طاقت کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ جو جسم کو فوری توانائی فراہم کرتے ہیں۔
یہ معجون جسم کے دل، دماغ، اعصاب اور جنسی صحت کو ایک ساتھ طاقت بخشتی ہے۔ یہ مردانہ طاقت میں اضافہ، دل کی دھڑکن کی مضبوطی، خون کی روانی میں بہتری، اعصابی کمزوری کا خاتمہ اور جسمانی کمزوری کے بعد صحت کی بحالی میں مدد دیتی ہے۔
اہم فوائد
دل کو مضبوط بناتی ہے اور خون کی روانی کو بہتر کرتی ہے۔
قوتِ باہ اور جنسی توانائی میں اضافہ کرتی ہے۔
دماغ اور اعصاب کو طاقت دیتی ہے، تھکن اور کمزوری کو ختم کرتی ہے۔
لمبے عرصے تک قائم رہنے والا بھرپور انتشار پیدا کرتی ہے۔
شوگر، ہارٹ یا اعصابی کمزوری والے مریضوں کے لیے مؤثر ٹانک ہے۔
بیماری یا کمزوری کے بعد جسم کو جلد صحت مند بناتی ہے۔
کن لوگوں کے لیے مفید
مرد جو قبل از وقت کمزوری یا انتشار کے مسائل کا شکار ہوں۔
دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی یا سانس پھولنے والے افراد۔
اعصابی کمزوری، خون کی کمی یا دورانِ خون کی خرابی والے افراد۔
نوجوان یا بزرگ جن میں مردانہ طاقت کم ہو گئی ہو۔
شدید بیماری کے بعد صحت یابی کے خواہشمند افراد۔
یہ معجون قدرتی اجزاء سے تیار کی جاتی ہے اور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔
